چار سال پہلے ایک ار ب ڈالر برطانیہ منتقل کیے گئے میں نے نیب کو الرٹ کیا تھا،پوچھیں ذرا نیب نے اس پر کیا کیا براڈ شیٹ کے سربراہ نے نیا انکشاف کر ڈالا


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) برطانوی فرم براڈ شیٹ کے سی ای او کاوے موسوی کہتے ہیں کہ جنھوںنے نیب کو فراڈ ڈھونڈنےکاکہا تھا۔ نیب نے ان سے ہی فراڈ کردیا۔چار سال قبل ایک ارب ڈالر منتقل کیے گئےتو نیب نے کیا کیا۔ نیب سے پوچھیں کہ جب میں نے انھیں الرٹ کیا تو انھوںنےکیا کیا۔حکومت کے ایک آدمی نے مجھ سے مل کر حصہ مانگا جس پر دنگ رہ گیا۔عدالتی فیصلہ پبلک ہونے کے بعد لندن میں نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے چیف

ایگزیکٹو براڈ شیٹ کاوہ موسوی نے کہا کہ انہوں نے
4 سال پہلے ایک ارب ڈالر منتقلی کا انکشاف کیا تھا لیکن کچھ نہیں کیا گیا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


Copyright © 2017 https://pakistanlivenews.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us