ڈالر کا روپے پر بہت بڑا وار نئے ریٹ جان کر آپ کے ہاتھوں کے طوطےاڑ جائیں گے


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ڈالر کی قیمت پھر بڑھنا شروع ہو گئی ہے۔ انٹربینک میں ڈالر نے روپے کو پیچھے چھوڑ دیاہے۔ ملکی مبادلہ مارکیٹوں میں آج ڈالر کی قدر میں اضافے کا رجحان رہا۔ انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 8 پیسے اضافے سے 160 روپے 60 پیسے ہے۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 10 پیسے مہنگا ہو کر 160 روپے 70 پیسے کا ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ سال کے آخر میں ڈالر کی قیمت میں نمایاں کمی دیکھنے میں آرہی تھی لیکن

نیا سال آتے ہی ڈالر کی قیمت میںایک پھر اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


Copyright © 2017 https://pakistanlivenews.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us