شریف فیملی کرپشن کے آرٹسٹ ہیں ، مولانا فضل الرحمان کسی حکیم سے ذہنی اذیت کا علاج کروائے ۔ فواد چوہدری


اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا کہ شریف فیملی نے کرپشن کو آرٹ کی شکل دی ہے ۔شریف فیملی کرپشن کے آرٹسٹ ہیں ، 160 ملین ڈالر نواز شریف موٹروے کی مد ککس بیک ملے ۔ انہوں نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان اذیت کا شکار ہیں وہ کسی حکیم سے ذہنی اذیت کی دوا لیں ۔
فواد چوہدری بولے کہ فروری 2001 میں نواز شیف کا مشرف کیساتھ این آر او ہوا ، نیب نے

200 لوگوں کے نام آئی بی ائی اور براڈ شیت کو دئے ہیں ، 2016 میں براڈ شیٹ کا فیصلہ ہمارے خلاف آیا ، کمبنی نے دنیا بھر میں شریف فیملی کے جائیداد کی معلومات کی ۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


Copyright © 2017 https://pakistanlivenews.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us