محمود خاناچکزئی باز نہیں آئے ۔۔۔ ایک مرتبہ بھر عوام میں انتشار پھیلایا


اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) محمود خان باز نہیں آئی ۔۔۔ ایک مرتبہ بھر عوام میں انتشار پھیلایا ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ڈیموکریٹک مومنٹ کے زیراہتمام فارن فنڈنگ کیس کے حوالے سے احتجاجی مظاہرے میں ملی عوامی پارٹی کے سربرہ محمود خان اچکزئی ایک مرتبہ انتشار پھیلاتے رہے اور عوام عوام کو اکساتے رہے ۔ محمود خان اچکزئی نے خطاب کے

دوران کہا کہ مولانا فضل الرحمان اجازت دیں بھوک میں سرکاری گوداموں کو لوٹا جائے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


Copyright © 2017 https://pakistanlivenews.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us