مارکیٹ میں سونا کس بھائو پر بک رہا ہے خریداروں کے کام کی خبر


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ملک بھر میں سونےکی قیمت میں اضافہ ہو گیا ہے۔ سونے کی فی تولہ قیمت 300روپے بڑھ گئی ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت تین سو روپےاضافے کے بعد ایک لاکھ 12 ہزار 850 روپے ہوگئی ہے۔
10 گرام سونے کی قدر 257 روپے اضافے سے 96 ہازار 750 روپے ہے۔ ایسوسی ایشن

کے مطابق عالمی صرافہ بازار میں سونے کی قدر 10 ڈالر اضافے سے 1844 ڈالر فی اونس ہے ۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


Copyright © 2017 https://pakistanlivenews.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us