10سالوں سے فلموں میں کام کرنے والی بھارتی اداکارہ سے ائیر انڈیا کا پائلٹ غیر فطری انداز میں زبردستی کرتا رہا


ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی فلموں میں گزشتہ دس سالوں سے کام کرنے والی اداکارہ نے بھارتی فضائی کمپنی ائیر انڈیا کےایک پائلٹ پر الزام عائد کیا ہےکہ اس نے اسے غیر فطری انداز میں برے عمل کا نشانہ بنایاہے۔اوراس کے خلاف مقامی پولیس سٹیشن میں درخواست دے ڈالی ہے۔درخواست میں اداکارہ کا کہنا ہے کہ پائلٹ سے شادی کی ویب سائٹ کے ذریعے ملاقات ہوئی اور انہوں نے شادی کی ہامی بھرلی۔اداکارہ کے مطابق پائلٹ شادی کا جھانسہ دیکر جنسی زیادتی کا نشانہ بناتا رہا جبکہ غیر فطری طور پر تعلقات قائم کرنے پر مجبور

کرتا رہا۔اداکارہ نے مزید کہا کہ میرے مسلسل شادی کے اصرار پر اکشت نے انکار کیا اور جان سے مارنے کی دھمکیاں دیں۔پولیس نے واقعے پر تحقیقات شروع کردی ہیں تاہم مقدمہ فی الحال درج نہیں کیاگیا جبکہ اداکارہ کا تعلق ممبئی کے علاقے اندھیری سے ہے



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


Copyright © 2017 https://pakistanlivenews.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us