وزیراعظم عمران کان کی سابقہ اہلیہ جمائماخان کو نئی محبت مل گئی


لندن (ویب ڈیسک )امریکی اداکارہ جیلیان اینڈرسن اور ان کے بوائے فرینڈ پیٹر مورگن میں علیحدگی کے چند ہفتوں بعد ہی پیٹر مورگن اور جمائما خان کے درمیان قربتیں بڑھنے لگی ہیں۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 46سالہ جمائما خان اور 57سالہ مصنف پیٹر مورگن کے قریبی دوستوں کا کہنا ہے کہ پیٹر کی جیلیان سے علیحدگی کے بعد وہ جمائما خان کے

ساتھ رہنے لگے ہیں۔اس خبر پر جیلیان اینڈرسن کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ وہ شدید پریشان ہیں اور ان کا کہنا ہے کہ پیٹر نے انہیں چھوڑنے کے بعد کس قدر تیزی سے نئی محبت تلاش کر لی۔ جمائما اور پیٹر مورگن کے دوستوں نے ان کے تعلق کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ وہ دونوں نئے سال سے ایک دوسرے کے ساتھ خوشگوار تعلق میں ہیں اور اکٹھے رہ رہے ہیں۔جمائما اور پیٹر مورگن پرانے دوست ہیں۔ پیٹر مورگن کے ایک دوست نے بتایا ہے کہ جمائما خان کچھ عرصے سے کوشش کر رہی تھیں کہ ان کا پیٹرمورگن کے ساتھ تعلق قائم ہو جائے۔واضح رہے کہ جمائما خان کی عمر اس وقت 30سال تھی جب ان کی عمران خان کے ساتھ 9سالہ شادی ختم ہوئی۔جمائما اور پیٹر مورگن پرانے دوست ہیں۔ پیٹر مورگن کے ایک دوست نے بتایا ہے کہ جمائما خان کچھ عرصے سے کوشش کر رہی تھیں کہ ان کا پیٹرمورگن کے ساتھ تعلق قائم ہو جائے۔واضح رہے کہ جمائما خان کی عمر اس وقت 30سال تھی جب ان کی عمران خان کے ساتھ 9سالہ شادی ختم ہوئی۔جمائما اور پیٹر مورگن پرانے دوست ہیں۔ پیٹر مورگن کے ایک دوست نے بتایا ہے کہ جمائما خان کچھ عرصے سے کوشش کر رہی تھیں کہ ان کا پیٹرمورگن کے ساتھ تعلق قائم ہو جائے۔واضح رہے کہ جمائما خان کی عمر اس وقت 30سال تھی جب ان کی عمران خان کے ساتھ 9سالہ شادی ختم ہوئی۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


Copyright © 2017 https://pakistanlivenews.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us