مفتی قوی کی انتہائی واحیات گفتگو۔۔۔!! حریم شاہ کے ساتھ ایک اورویڈیولیک ہوگئی


اسلام آباد(نیوزڈیسک)مفتی عبدالقوی کی تھپڑکھانے کے بعد ایک اور تہلکہ خیز ویڈیو منظر عام پر آگئی،مفتی صاحب کونسی شراب پسند کرتے ہیں ؟ان کے بیگ میں کتنے چرس کے سگریٹ ہوتے ہیں ؟حریم شاہ نے میٹھی چھری بن کر مفتی قوی سے سب کچھ اگلوا لیا۔تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر جاری ایک ویڈیو میں حریم شاہ اور ایک دیگر لڑکی مفتی

Advertisement

عبدالقوی سے کھانے کی میز پر سوالات بھی کررہی ہیں ۔ان سوالات کے جواب میں مفتی قوی نے بتایا کہ شراب کی کئی قسمیں ہوتی ہیں ایک سفید والی ہوتی ہے ،پیلے اور ریڈ کلر میں ہوتی ہے ،انگور والی پیتا ہوں جو بہت اچھی ہوتا ہے ۔اس لئے پیتا ہوں کہ کیونکہ ڈاکٹرز نے کہا ہے کہ یہ میرے دل کیلئے فائدے مند ہے ۔انہوں نے کہاکہ مفتی عبدالقوی کے قرب میں بیٹھناخواتین کی خواہش ہوتی ہے اور میری پارٹی میں کوئی ایک نہیں کئی خواتین دوست آتی ہیں ، کبھی میں آپ لوگوں کو اداکارہ میرا کے پاس لے کر جائوں گا اور ان سے ملوائوں گا ۔مفتی قوی نے حریم شاہ کے ایک سوال کے جواب میں بتایا کہ اس وقت بھی میرے بیگ میں چار سے پانچ چرس کے سگریٹ ہوں گے ۔انہوں نے کہاکہ میں صرف اور صرف مشروب کا

نشہ کرتا ہوں ،انہوں نے کہاکہ لاہور فیز فائیو کے اندراتنا بڑا محل نوازشریف کا نہیں ہے جتنا بڑا محل بخاری ہائوس ہے ۔‎



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


Copyright © 2017 https://pakistanlivenews.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us