مفتی عبدالقوی کوپڑنے والاتھپڑ توسب نے دیکھالیکن کیاآپ کومعلوم ہے کہ مفتی عبدالقوی 2روز سے حریم شاہ کیساتھ کیاشرمناک کام کررہے تھے ،ٹک ٹاک سٹارنے ساراکچاچٹھہ کھول کررکھ دیا


مفتی عبدالقوی کوتھپڑ لگنے کی ویڈی وسوشل میڈیاپروائرل ہوگئی ،اس حوالے سے حریم شاہ کاکہناہے کہ مفتی عبدالقوی دوروز سے ان کے ساتھ نازیباگفتگو کررہے تھے ،انہوں نے کہاکہ صبرکاپیمانہ لبریز ہواتومیں نے اورمیری دوست نے انہیں مارا۔دوسری جانب مفتی عبدالقوی کاکہناہے کہ تھپڑ حریم شاہ نے نہیں ان کی سیکرٹری عائشہ نے مارا،مقصد ویڈیووائرل کراکے لاکھ دولاکھ روپے کماناتھا،قبل ازیں ویڈیو ز اینڈ فوٹوز شیئرنگ ایپ

انسٹاگرام پرمفتی عبدالقوی کی ویڈیوشیئرکرتے ہوئے حریم شاہ نے لکھاتھاکہ مفتی عبدالقوی کوتھپڑ کیوں ماراگیااس کاجواب بہت جلد مل جائے گا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


Copyright © 2017 https://pakistanlivenews.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us