راچی(ویب ڈیسک )پاکستان کے سب سے بڑے شہرکراچی میں اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم خشک اورسرد رہنے کاامکان ہے محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں کم سےکم درجہ حرارت 11ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیاگیا،شہرقائدکی ہوامیں نمی کاتناسب
Advertisement
33فیصد ہے جبکہ شمال مشرق سے ہلکی ہوائیں چل رہی ہیں۔