قبائل جھگڑے نے تباہی مچادی ۔۔۔83افراد ہلاک، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا؟جانیے تفصیل


سوڈان (نیوز ڈیسک)سوڈان کے انتشار سے متاثرہ علاقے دارفور میں قبائلی جنگ میں ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 83 ہوگئی ہے۔ ترک خبررساں ایجنسی کے مطابق حالیہ تنازع ہفتے کے روز شروع ہوا تھا جب ایک شخص کو چاقو کے وار سے قتل کردیا گیا تھا جس کے بعد سے علاقے میں حالات خراب ہو گئے رپورٹ کے مطابق پرتشدد واقعات میں ہلاک ہونے والوں میں بچے اور خواتین بھی شامل ہیں جب کہ 150 سے زائد افراد زخمی ہونے کی

اطلاعات ہیں۔ قبائلی تشدد کا یہ واقعات ایسے وقت پیش آئے ہیں جب اقو ام متحدہ نے حال ہی میں وہاں پر اپنے 13 سالہ قیام امن مشن کو ختم کرتے ہوئے سیکیورٹی کی ذمہ داری سوڈان کے حوالے کی گئی ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


Copyright © 2017 https://pakistanlivenews.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us