Wanted جیسی فلموں میں انتہائی گندے کردار میں دکھائی دینے والے مہیش منجریکر حقیقی زندگی میں بھی ولن ثابت ہوئے بیچ سڑک ایسی حرکت کر ڈالی کہ مداح بھی آگ بگولہ


ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی فلموں میں ولن کا کردار نبھانے والے مہیش منجریکر اپنی اصل زندگی میں بھی بلا درجے کے منہ پھٹ اور بگڑے ہوئے نکل آئے اور سڑک پر ایک شخص کو تھپڑمار کر اسے انتہائی نازیبا گالیاں دینا شروع کردیں۔مہاراشٹرا کے شہر پونا میں ایک شخص نے بھارتی اداکار کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دے ڈالی۔درخواست میں کہا گیا ہے کہ گاڑی چلاتے ہوئے مہیش منجریکر نے اچانک بریک مار دی جس پر

پیچھے سے آنے والی گاڑی ان کی کار سے ٹکرا گئی۔ اس پر مہیش گاڑی سے باہر آئے تو آتے ہی اس شخص کو تھپڑجڑکر گالیاں دیناشروع کردیں۔ گویا غلطی اپنی اور الزام دوسرے پر ڈال کر الٹا اس پر تشدد بھی کیا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


Copyright © 2017 https://pakistanlivenews.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us