مسلم لیگ (ن) کی ہر دلعزیز شخصیت اللہ کو پیاری ہوگئی ، ہر طرف سوگ کی فضا


اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) کورونا کے وار جاری ، مسلم لیگ ن کی سابق خاتون رکن اسمبلی شیریں ارشد کورونا کے باعث انتقال کرگئیں ۔تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی سابق رکن قومی اسمبلی شیریں ارشد کورونا کے باعث انتقال کر گئیں۔وہ 2008 کے عام انتخابات میں پنجاب سے خواتین کے لئے مخصوص نشست پر پاکستان مسلم لیگ (ن) کی

امیدوار کے طور پر پاکستان کی قومی اسمبلی میں منتخب ہوئی تھیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


Copyright © 2017 https://pakistanlivenews.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us