پاک بحریہ کا جہاز کئی جنوب کا وسیع و عریض سمندر پا ر کرکے براعظم افریقہ میں داخل ہونے والاہے نیوی نے یہ جہاز تین ملکوں میں کس مشن پر بھیجا ، بڑی خبر


کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان نیوی اپنا بحری جہاز افریقہ کے مشن پرروانہ کرنے والی ہے۔ ا س بحری جہاز میں جبوتی، سوڈان اور نائیجر میں امدادی سامان روانہ کیا جائے گا جبکہ یہ بحری جہاز کینیا کا خیر سگالی دورہ بھی کرے گا۔
ترجمان کا کہنا ہے کہ اس دورے کا مقصد حکومت کی انگیج افریقہ پالیسی کے تحت افریقی

ممالک کے ساتھ دوطرفہ تعلقات کا فروغ اور باہمی تعاون کی نئی راہیں تلاش کرنا ہے۔پاک بحریہ کا جہاز پی این ایس نَصر انسانی ہمدردی کے مشن کی تکمیل کے سلسلے میں مختلف افریقی ممالک کے دورے پر روانہ ہوگیا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


Copyright © 2017 https://pakistanlivenews.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us