حکومت بس اب چند دن کی مہمان۔۔۔بلاول کیا کرنیوالے ہیں؟چیئرمین پیپلزپارٹی نےاپنے ارادے ظاہرکردئیے


کراچی (ویب ڈیسک )پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا ارادہ ظاہر کر دیا۔بلاول کا کہنا کہنا تھا کہ ہم حکومت کو قانونی طریقے سے ہٹانا چاہتے ہیں، چاہے یہ پارلیمنٹ کے ذریعے ہو یا عدلیہ کے ذریعے۔انہوں نے کہ حکومت کو ہٹانے کا یہی حتمی طریقہ ہے اور ہم اس پر پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کی جماعتوں کو اعتماد میں لیں گے۔ایک سوال کے جواب میں بلاول کا

کہنا تھا کہ پی ڈی ایم 19 جنوری کو الیکشن کمیشن کے باہر احتجاج کرکے یہ مطالبہ کرے گی کہ فارن فنڈنگ کیس کے نتائج جلد از جلد عوام کے سامنے لائے جائیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


Copyright © 2017 https://pakistanlivenews.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us