یا اللہ رحم فرما ، اتوار کے روز پاکستان خوفناک زلزلے سے لرز اٹھا ، زلزلہ اس قدر شدید تھا کہ لوگ ۔۔۔! یا اللہ اپنا خصوصوی کرم فرمانا


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)یا اللہ رحم فرما ، اتوار کے روز پاکستان خوفناک زلزلے سے لرز اٹھا ، زلزلہ اس قدر شدید تھا کہ لوگ ۔۔۔! یا اللہ اپنا خصوصوی کرم فرمانا ۔۔۔خیبر پختون خوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق پشاور، مالاکنڈ، نوشہرہ مہمند، شبقدر اور بونیر سمیت خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں

زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس کے باعث لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور گھروں سے باہر نکل آئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی ریکٹر سکیل پر شدت پانچ اعشاریہ چارریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش ریجن افغانستان تھا اور گہرائی 198 کلو میٹر تھی۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


Copyright © 2017 https://pakistanlivenews.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us