اناللہ واناالیہ راجعون اپنے اپنے پیاروں کا پتہ کر لیں ، پاکستان کے اہم شہر میں اندوہناک سانحہ ، درجنوں گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں


نواب شاہ(مانیٹرنگ ڈیسک )اپنے اپنے پیاروں کا پتہ کر لیں ، پاکستان کے اہم شہر میں اندوہناک سانحہ ، درجنوں گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں ۔۔دولت پوربائی پاس پر دھند کے باعث درجنوں گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں،حادثے میں تین افراد جاں بحق20 سے زائد زخمی ہو گئے۔ نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے مطابق ملک بھر میں شدید دھند کا راج ہے ، دولت پور

بائی پاس پرحدنگاہ کم ہونے پر درجنوں گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئی ،جس کے نتیجے میں تین افرادجاں بحق اور 20 زخمی ہو گئے، جاں بحق اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیاگیا،زخمیوں میں تین کی حالت نازک بتائی جاتی ہے جنہیں ہسپتال میں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


Copyright © 2017 https://pakistanlivenews.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us