بس چند ہی گھنٹوں میں فارغ کر دو ان سب کو ہزاروں ملازمین کی چھٹی ہونےوالی ہے حکومت نے اب تک کا بڑا قدم اٹھا لیا


کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)سندھ حکومت نے سنگین الزامات میں ملوث چار ہزارافسران اور ملازمین کے گرد گھیرا تنگ کر لیا ہے۔اور جلد ہی اس بارے میں کوئی کارروائی عمل میں لائی جانے والی ہے۔ چیف سیکریٹری سندھ نے 43 محکموں کے سیکریٹریز کو ڈیڑھ ماہ کے اندر کارروائی مکمل کرنے کی بھی ہدایت کردی۔4 ہزار سے زائد ملازمین کرپشن، اختیارات

اور عہدے کے ناجائز استعمال سمیت دیگر الزامات کا سامنا کر رہے ہیں۔ چیف سیکریٹری سندھ نے ملازمین کیخلاف رپورٹ ہائیکورٹ میں جمع کرادی ہے۔۔نیب، اینٹی کرپشن، ایف آئی اے اور محکمہ جاتی انکوائریز کا سامنا کرنے والے ملازمین کے نام رپورٹ میں شامل ہیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


Copyright © 2017 https://pakistanlivenews.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us