پانامہ کیس میں نواز شریف کو شکست دینے والے نعیم بخاری کو ان کی اپنی جماعت تحریک انصا ف نے بھی جھٹکا دے ڈالا


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی حکومت نے چئرمین پی ٹی وی نعیم بخاری کو عہدے سے ہٹا دیا ہے۔ وفاقی کابینہ نے نعیم بخاری کو عہدے سے ہٹانے کی منظوری دے دی۔ میڈیارپورٹس کے مطابق کابینہ نے سرکولیشن سمری کے ذریعے عہدے سے ہٹانے کی منظوری دی۔ نعیم بخاری کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ اسلام آباد ہائیکورٹ کی ہدایتپر کیا

گیا۔ یاد رہے اسلام آباد ہائیکورٹ نے نعیم بخاری کو بطور چیئرمین پی ٹی وی کام سے روکتے ہوئے معاملہ دوبارہ وفاقی حکومت کو بھجوایا تھا۔ چیف جسٹس اطہر من اللہ کا کہنا تھا کہ سادہ سا سوال ہے سپریم کورٹ کا فیصلہ موجود ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


Copyright © 2017 https://pakistanlivenews.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us