پٹرول کا غم بھول جائیں، بجلی کی فکر کریں فی یونٹ قیمت میںکتنا اضافہ ہونے والا ہے


لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی حکومت نے بجلی کی قیمت میں اضافے کی تیاریاں شروع کردی ہیں۔ پیپکو نے فی یونٹ بجلی 3روپے 30پیسے بڑھانے کی سفارش کی ہے۔جس پر حکومت نے سوچ بیچار شروع کردیا ہے بجلی کی قیمت بڑھنے سے بجلی کے صارفین پر 3

سو ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑ جائے گا۔ واضح رہے کہ وفاقی حکومت نے چند روز قبل بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 1 روپے 20پیسے کا پہلے ہی اضافہ کیا تھا۔ بجلی کی قیمت میں مزید اضافے سے ملک میں پہلے سے موجود مہنگائی میں مزید طوفان برپا ہونے کا امکان ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


Copyright © 2017 https://pakistanlivenews.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us