سونا بہت سستا ہو گیا جلدی سے خرید لیں کیونکہ یہ ریٹ شاید دوبارہ نہ ملے


کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سونے کی قیمت میں گراوٹ کا سلسلہ تسلسل سے جاری ہے۔ ایک با ر پھر ملک بھر میں سونا سستا ہوگیا ہے۔ آج پھر فی تولہ سونےکی قیمت میں بڑ ی کمی دیکھنے میں آئی ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 500 روپے کمی کے بعد ایک لاکھ 12 ہزار 400 روپے ہوگئی ہے جبکہ 10 گرام

سونے کی قدر 429 روپے کمی کے بعد 96365 روپے پر آگئی ہے۔عالمی صرافہ بازار میں سونے کی قدر 18 ڈالر کم ہوکر 1829 ڈالر فی اونس ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


Copyright © 2017 https://pakistanlivenews.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us