لیگی جیالے مریم پرمرمٹنے کوتیار،خواتین نے پولیس کیساتھ ایساکیاکام کیاجس سے معاملہ بگڑ گیا،احتساب عدالت سے بڑی خبر


لاہور(ویب ڈیسک)مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر مریم نواز احتساب عدالت پہنچ گئیں ،عدالت کے باہر لیگی کارکنان نے ہنگامہ آرائی کی اس دوران پولیس سے ہاتھا پائی بھی ہوئی،لیگی خواتین نے پولیس اہلکاروں کو دھکے دیکر آگے جانے کی کوشش کی۔نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے مطابق مریم نواز نے احتساب عدالت میں شہبازشریف اور حمزہ شہباز

سے ملاقات کی ، شہبازشریف اور حمزہ نے کمرہ عدالت میں کرسیوں سے اٹھ کر مریم کااستقبال کیا،مریم نوازنے شہبازشریف سے طبیعت دریافت کی اورمختلف امور پر گفتگوکی۔ن لیگی رہنماخواجہ عمران نذیر اورچودھری شہبازکی بھی پولیس سے دھکم پیل ہوئی،مسلم سٹوڈنٹس فیڈریشن کے طلبا بھی احتساب عدالت کے باہر موجود ہیں،احتساب عدالت کے باہر واٹرکینن منگوا لیاگیااورپولیس کی بھاری نفری بھی احتساب عدالت کے باہر طلب کرلی گئی۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


Copyright © 2017 https://pakistanlivenews.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us