کورونا تو کچھ نہیں نپاہ وائرس ایشیائی ملکوں میں تباہی پھیرنے والاہے ،اموات کی شرح 75فیصد ،خطرے کی گھنٹی بجا دی گئی ، یہ کیا بلا ہے؟جانیے تفصیل


کورونا وبا سے پریشان ایشیائی ملکوں کو جلد ایک اور ابھرتے ہوئے نپاہ وائرس کے خطرے کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے جس میں موت کی شرح کہیں زیادہ ہے۔وائرس کے محققین انتباہ کر رہے ہیں اگر COVID-19 کی وبا سے سبق نہیں سیکھا گیا تو نپاہ وائرس میں بہت سے لوگوں کو متاثر کرنے کی صلاحیت موجود ہے۔اس وائرس کی وجہ سےاموات کی شرح 75 فیصد تک دیکھی گئی ہے، نپاہ وائرس جو SARS-CoV-2 کی طرح چمگادڑوں سے شروع

Advertisement

ہوتا ہے، پچھلے 20 سالوں میں ملائیشیا، سنگاپور، بھارت اور شمالی آسٹریلیا میں اس وبا کا پھیلاؤ دیکھا گیا ہے۔فی الحال ایسی کوئی ویکسین موجود نہیں ہے جو خاص طور پر نپاہ وائرس کے انفیکشن کو نشانہ بناسکتی ہو۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


Copyright © 2017 https://pakistanlivenews.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us