ٹی وی کی سیدھی سادھی بہوشردھاآریہ کی ایسی تصاویرمنظرعام پرآگئیں جس سے سوشل میڈیاپرطوفان برپاہوگیا


ممبئی (ویب ڈیسک )ٹی وی سیریل کنڈلی بھاگیہ میں پریتا کا کردار ادا کرنے والی شردھا آریہ کسی پہچان کی محتاج نہیں ہیں۔ وہ اکثر سوشل میڈیا پر اپنی تصویروں کو لیکر سرخیوں میں رہتی ہیں۔ٹی وی اسکرین پر سیدھی سادھی بہو کا کردار نبھانے والی پریتا یعنی شردھا آریہ اصل زندگی میں بیحد بولڈ ہیںاصل زندگی میں شردھا آریہ کسی فیشن ڈیوا سے کم نہیں ہیں۔ وہ

Advertisement

سوشل میڈیا پر ایکٹو رہتی ہیں۔سوشل میڈیا پر شردھا کا بولڈ اوتار ہمیشہ ہی سرخیوں میں رہتا ہے۔ایسا پہلی بار نہں کہ شردھا آریہ کی یہ تصویریں پہلی بار سرخیوں میں ہوں وہ ہمیشہ ہی بولڈ تصاویر کی وجہ سے چرچا میں رہتی ہیں۔اس تصویر میں بلیک ڈریس میں اداکارہ پول میں نظر آ رہی ہیں۔چھوٹے پردے پر اپنی خوبصورتی اور شاندار اداکاری سے ناظرین کا دل جیتنے والے کنڈلی بھاگیہ (Kundali Bhagya)کی پریتا سوشل مڈیا پر خوب ایکٹو رہتی ہیں۔کنڈلی بھاگیہ میں پریتا کا کردار نبھانے والی شردھا آریہ (Shraddha Arya) یوں تو ٹی وی پر ساڑی میں نظر آتی ہیں۔ وہیں شردھا حقیقی زندگی میں کافی بولڈ ہیں۔ اس کی ایک جھلک ان کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام پر بھی دیکھنے کو مل جاتی ہےحال ہی میں

شردھا (Shraddha Arya) نے کچھ تصویریں سوشل میڈیا انسٹاگرام پر پوسٹ کیں۔ شردھا کی یہ تصویروں بیحد بولڈ ہیں جس کی وجہ سے انٹرنیٹ پر ان کی تصویریں وائرل ہیں۔دراصل حال ہی میں ٹی وی کی سیدھی۔سادھی پریتا یعنی شردھا آریہ نے اپنا انتہائی بولڈ انداز دکھایا ہے۔ انہوں نے انسٹاگرام پر ایک بیحد بولڈ ویڈیو شیئر کیا ہے۔ اس کے علاوہ سوئمنگ سوٹ پہن کر بلیک اینڈ وہائٹ تصویر شیئر کی ہے۔ ان کے ہاتھ میں کافی کپ بھی نظر آرہا ہے۔شردھا آریہ نے اپنی یہ تصویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن مین لکھا، مجھے رکنا تھا لیکن میں تمہیں جانے دیا۔ اس کیپشن میں شردھا نے #MyLoveWhereAreYou ہیش ٹیگ کا بھی استعمال کیا ہے



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


Copyright © 2017 https://pakistanlivenews.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us