طلبہ کے سکول کب کھلیں گے ،حکومت نے اعلان کردیا


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )وفاقی وزیرتعلیم شفقت محمود نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ پہلی سے 8ویں تک تعلیمی ادارے یکم فروری سےکھولنےکافیصلہ کیاہے ،اس سال کسی بچےکوبغیرامتحان کے پاس نہیں کیاجائے گا۔یونیورسٹیز اوردیگرتعلیمی ادارے بھی یکم فروری کوہی کھلیں گے۔نویں سےبارہویں کلاس کے لیے سکول 18جنوری سے کھلیں گے۔

پہلی کلاس سے 8ویں تک سکول اب 25جنوری کی بجائے یکم فروری کوکھلیں گے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


Copyright © 2017 https://pakistanlivenews.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us