پٹرول 13ڈیزل 11مٹی کاتیل 10.5روپے مہنگا مہنگائی کی چکی میں پسے عوام کے لیے بری خبرآگئی


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوںمیں اضافے کی سمری وزیراعظم کوپیش کردی گئی ۔آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی اوگرانے پٹرول کی قیمت میں 13روپے فی لٹر ،ڈیزل کی قیمت میں 11روپے جبکہ مٹی کے تیل کی قیمت میں ساڑھے دس روپے فی لٹراضافےکی سفارش کردی تاہم تیل قیمتوں میں اضافے کاحتمی فیصلہ وزیراعظم عمران خان

کریں گے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


Copyright © 2017 https://pakistanlivenews.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us