پٹرولیم مصنوعات میں اضافے کے بعد عوام کو بجلی کا بڑا جھٹکا لگانے کی تیاری ،فی یونٹ بجلی کتنے روپے مہنگی ہونےوالی ہے؟ناقابل یقین خبر


اسلام آباد(نیو زڈیسک) پٹرولیم مصنوعات میں اضافے کے بعد عوام کو گیارہ ہزار وولٹیج کا جھٹکادینے کی تیاری۔۔ بجلی کی قیمت میں 2 روپے فی یونٹ تک اضافے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق اضافہ بجلی کے بنیادی ٹیرف میں کیا جائے گا جس سے صارفین پر 177 ارب روپے بوجھ پڑے گا۔واضح کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوںمیں اضافے کی سمری وزیراعظم

کوپیش کردی گئی پٹرول کی قیمت میں 13روپے فی لٹر ،ڈیزل کی قیمت میں 11روپے جبکہ مٹی کے تیل کی قیمت میں ساڑھے دس روپے فی لٹراضافےکی سفارش کردی



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


Copyright © 2017 https://pakistanlivenews.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us