بابر اعظم بے قصور ہیں، میں ان لوگوں کے بہکاوے میں آگئی تھی اپنےالزامات واپس لیتی ہوں حامزہ مختار نے پاکستانیوں کو سرپرائز دے ڈالا


لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) حامزہ مختار قومی کرکٹر بابراعظم پر لگائے گئے اپنے الزامات سے مکر گئیں۔ نجی ٹی وی چینل اے آر وائی نیوز نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ حامزہ مختار نے بابراعظم پر لگائے گئے اپنے الزامات واپس لے لیے۔ انھوںنے کہا کہ انھوںنے چند دوستوں کے بہکانے پر بابراعظم پر الزامات لگائے۔ بابراعظم سے ان کا کوئی تعلق پہلے تھا اور نہ ہی اب ہے۔ حامزہ مختار نے کہا کہ ان سے خالی سٹامپ پیپر پرانگوٹھے لگوائے گئے۔

اپریل 2018میں حامزہ مختار کے بابراعظم سے معافی نامےکی ویڈیو بھی منظر عام پر آگئی۔ 2018میں حامزہ مختار کا تحریر کردہ صلح نامہ بابراعظم کے وکلا نے عدالت میں جمع کروادیا



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


Copyright © 2017 https://pakistanlivenews.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us