10 ملین فالوورز رکھنے والی چوتھی پاکستانی ٹک ٹاک اسٹار کون؟جانیے ان کے بارے میں تفصیل


اسلام آباد(نیوز ڈیسک)چوتھی پاکستانی ٹک ٹاک اسٹار جن کہ 10 ملین فالوورز کی کامیابی حاصلک کرلی ہے۔تفصیلات کے مطابق حور ماہاویرا پاکستانی لڑکیوں کی فہرست میں ویڈیو شیئرنگ ایپلیکیشن ٹک ٹاک پر 10 ملین فالوورز رکھنے والی چوتھی پاکستانی ٹک ٹاک اسٹار بن گئیں۔متعلقہ خبرٹک ٹاک اسٹار ربیکا کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرلبول انٹرٹیمنٹ پر اداکار دانش تیمور کی میزبانی میں گیم شو’’ایسے چلے…حور ماہاویرا کے ٹک ٹک پر

10 ملین یعنی ایک کروڑ فالوورز ہوگئے ہیں۔یاد رہے کہ پاکستان کی نمبر ون ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا ہیں جنہیں اس وقت ٹک ٹاک پر 12 ملین سے زائد صارفین نے فالو کیا ہوا ہے جبکہ دوسرے نمبر پر کنول آفتاب ہیں جن کے ٹک ٹاک پر 10 ملین سے زائد فالوورز ہیں، تیسرے نمبر پر ذوالقرنین سکندر اور چوتھے نمبر پر جنت مرزا کی چھوٹی بہن علیشبا انجم ہیں۔ تاہم اب چوتھے نمبر کی فہرست میں ٹک ٹاک اسٹار حور ماہاویرا نے بھی جگہ بنا لی ہے۔ٹک ٹاک اسٹار حور ماہاویرا نے یہ سنگ میل عبور کرنے پر اپنی خوشی کا اظہار کرتے ہوئے ٹک ٹاک پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے۔حور ماہاویرا کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ ڈھول بجاتی نظر آرہی ہیں۔ٹک ٹاک اسٹار نے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے اپنے 10 ملین ٹک ٹاک فالوورز کا شکریہ بھی ادا کیا۔واضح رہے کہ حور ماہاویرا کے ٹک ٹا ک اکاؤنٹ کا جائزہ لیں تو اُنہوں نے اب تک متعدد ویڈیوز اپ لوڈ کی ہیں

جن پر کروڑوں میں لائکس آئے ہیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


Copyright © 2017 https://pakistanlivenews.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us