50کروڑ روپے ہرجانہ۔۔شہزاد اکبر نے ایک وار کے مریم اورنگزیب سمیت پوری ن لیگ کے چودہ طبق روشن ہو گئے


اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیراعظم کے مشیر برائے داخلہ و احتساب شہزاد اکبر نے براڈ شیٹ سے متعلق الزامات پر (ن) لیگ کی ترجمان مریم اورنگزیب کو قانونی نوٹس بھجوا دیا۔شہزاد اکبر کی جانب سے بھیجے گئے نوٹس میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ مریم اورنگزیب معافی مانگیں یا 50 کروڑ ہرجانہ ادا کریں۔نوٹس میں مزید کہا گیا ہے کہ مریم اورنگزیب کے

الزامات شہزاد اکبرکو فعال کردار نبھانے سے روکنےکی کوشش ہیں، الزامات سے ان کی شہرت کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی گئی۔نوٹس کے مطابق مریم اورنگزیب نے شہزاد اکبر پر موسوی سے50 فیصد کمیشن مانگنے کا الزام لگایا لہٰذا وہ وکلا کی فیس بھی ادا کریں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


Copyright © 2017 https://pakistanlivenews.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us