موسم میں ایک با ر پھر بڑی تبدیلی۔۔۔ محکمہ موسمیات نے کراچی کے شہریوں کو خوشخبری سنادی


کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی میں سردی کی شدت مزید کم ہو گئی۔محکمہ موسمیات کے مطابق آج کراچی میں کم سے کم درجہ حرارت 9.5ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔اس سے قبل ڈائریکٹر محکمہ موسمیات سردار سرفراز کا بتانا تھا کہ کراچی میں سائبرین ہواؤں کے باعث سردی کی شدت زیادہ محسوس کی جا رہی ہے۔انہوں نے مزید بتایا تھا کہ سردی میں کمی اور

درجہ حرارت میں اضافہ 17 جنوری سے شروع ہونے کا امکان ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


Copyright © 2017 https://pakistanlivenews.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us