جوانی بڑی مستانی۔۔ عمران خان کی31 سال پرانی تصویر نے تہلکہ مچادیا۔۔ اس میں ایسا کیا ہے؟دیکھنے کیلئے یہاں کلک کریں


اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے 31 سال پُرانی تصویر سوشل میڈیا پر شئیر کر کے پرانی یادیں تازہ کر دیں۔تفصیلات کے مطابق عمران خان نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر مداحوں کے ساتھ اپنی ماضی کی حسین اور یادگار تصویر شئیر کی ہے جسے کئی لوگ اب تک لائک کر چکے ہیں۔عمران خان کی جانب سے شئیر کی جانے والی یہ تصویر

Advertisement

31 سال پُرانی یعنی سال 1989ء کی بتائی جا رہی ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Imran Khan (@imrankhan.pti)



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


Copyright © 2017 https://pakistanlivenews.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us