شادی شدہ خاتون کو پسند کرنے والے شخص نے دوسری شادی سے انکار پر خاتون کیساتھ کیا شرمناک کام کر ڈالا ؟ جانیں 


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )شادی شدہ خاتون کو پسند کرنے والے شخص نے دوسری شادی سے انکار پر خاتون کیساتھ کیا شرمناک کام کر ڈالا ؟ جانیں ۔۔۔ بہاول نگر میں ایک شخص نے شادی شدہ خاتون کو مبینہ طور پر زہر دے کر قتل کردیا۔ ڈی ایس پی زبیر بنگش کے مطابق واقعہ مہار شریف میں پیش آیا جہاں شادی سے انکار پر ایک شخص نے خاتون کو مشروب

میں مبینہ طور پر زہر ملاکر پلادیا اور ق ت ل کرنے کے بعد فرار ہوگیا۔ پولیس کے مطابق مقتولہ کے شوہر کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا گیا، خاتون کی 5 سال قبل شادی ہوئی تھی اور 2 بچے تھے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


Copyright © 2017 https://pakistanlivenews.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us