اس کام میں منہ کا استعمال کینسر کی وجہ بن سکتا ہے خاص طور پر نوجوانوں کو سختی سے خبردار کردیا گیا


نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک) طبی ماہرین نے جنسی عمل میں منہ کےاستعمال جیسی خباثت کے صحت پر انتہا ئی مضررساں اثرات سے بھی خبردار کردیاہے،ایک عالمی ویب سائٹ نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ کم عمری سے ہی جنسی عمل میں منہ کے زیادہ استعمال کے سبب منہ کا کینسر لاحق ہونے کا خطرہ بہت زیادہ بڑھ جاتا ہے۔ کوئی جتنے زیادہ افراد کے

ساتھ اس قبیح طریقے سے جنسی عمل کرے گا اسے منہ کا کینسر لاحق ہونے کا خطرہ اتنا ہی زیادہ ہوتا جائے گا۔سائنسدانوں نے بتایا کہ ان کی تحقیق کے نتائج میں ثابت ہوا ہے کہ جو 10یا اس سے زیادہ پارٹنر کے ساتھ ’اورل سیکس‘ کرتا ہے اس کو منہ کا کینسر لاحق ہونے کا خطرہ 4.3گنا زیادہ ہوتا ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


Copyright © 2017 https://pakistanlivenews.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us