منہ پرکسی مردکاہاتھ اور۔۔۔ متنازع ٹِک ٹاک اسٹار حریم شاہ نے اب کیانیاکام شروع کردیا،راز کھل گیا


اسلام آباد(ویب ڈیسک )پاکستان کی متنازع ٹِک ٹاک اسٹار حریم شاہ نے اداکاری کی دنیا میں قدم رکھ دیا، ان کی سیریز ’راز‘ جلد ریلیز کی جائے گی۔حریم شاہ اردو او ٹی ٹی پلیٹ فارم ’اردو فلکس‘ کی ویب سریز ’راز‘ کے ساتھ ایکٹنگ ڈیبیو کرنے جا رہی ہیں، اس ویب سریز میں حریم مرکزی کردار اداکرتی نظر آئیں گی ۔ویب سریز ’راز ‘ کی کہانی منصور سعید نے

Advertisement

تحریر کی ہے جبکہ فرحان گوہر اس ویب سیریز کے پروڈیوسر ہیں۔ ’راز‘ کی ہدایتکاری اسد علی زیدی نے دی ہے، یہ ویب سریز جلد اردو فلکس پر پیش کی جائیگی ۔حریم شاہ نے اپنے انسٹاگرام پر ’اردو فلکس‘ کا ایک بینر اٹھائے مختصر ویڈیو شیئر کی اور مختصر ٹیزر بھی

جاری کیا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


Copyright © 2017 https://pakistanlivenews.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us