کرونا کی وجہ سے فوج نے ملک کا کنٹرول سنبھال لیا کرفیو نافذ کردیا گیا، ہر طرف ہنگامی صورتحال


عدن (مانیٹرنگ ڈیسک) عرب ملک لبنان میں کرونا وائر س کی وجہ سے صورتحال کشیدہ ہو گئی ہے اور فوج نے ملک کا کنٹرول سنبھالتے ہوئے کرفیونافذ کردیا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق لبنان میں کورونا وبا بے قابو ہونے پر فوج نے ایمرجنسی نافذ کرکے ملک کا کنٹرول سنبھال لیا ہے اور ملک بھر میں 10 روزہ کرفیو اور سخت لاک ڈاؤن کا اعلان کیا ہے۔

لبنان میں کورونا وبا سے نمٹنے کے لیے فوج نے ملک بھر میں ایمرجنسی نافذ کرکے کنٹرول سنبھال لیا ہے اور 14 جنوری صبح 6 بجے سے 25 جنوری تک مکمل کرفیو نافذ کر دیا گیا ہے



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


Copyright © 2017 https://pakistanlivenews.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us