تین مقدمات سے بری ہونے والے عزیر بلوچ کو بہت بڑی خوشخبری سنا ڈالی گئی


کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) عزیز بلوچ کو قتل کے ایک اور مقدمےسے بری کردیا گیا ہے۔کراچی میں ایڈیشنل سیشن جج کی عدالت میں سخت حفاظتی انتظامات میں ملزم عذیر بلوچ کوپیش کیا گیا۔لیاری گینگ وار کے سرغنہ عذیر بلوچ کے خلاف شہری کے اغواء اور قتل کے مقدمے کا فیصلہ سنادیا اور ایڈیشنل سیشن جج نے عزیر بلوچ کو عدم شواہد کی بناء پر

بری کردیاخیال رہے کہ گزشتہ دنوں کراچی کی عدالت نے لیاری گینگ وار کے سرغنہ عذیر بلوچ کو تین مقدمات سے بری کیا تھا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


Copyright © 2017 https://pakistanlivenews.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us