کینسر کے ساتھ زندگی اور موت کی طویل جنگ لڑنےوالی ادکارہ نادیہ جمیل کے حوالے سے بڑی خبر۔۔۔ مداح جھوم اٹھیں گے


بریسٹ کینسر کو شکست دینے والی پاکستان کی نامور اداکارہ و سماجی کارکن نادیہ جمیل دوبارہ ٹی وی اسکرین پر جلوہ گر ہونے کے لیے بے تاب ہیں۔ نادیہ جمیل نے اپنی انسٹاگرام پوسٹ میں لکھا کہ ’کینسر کی وجہ سے ان کے جو بال جھڑ گئے تھے یا جنہیں انہوں نے منڈوالیا تھا اب وہ بڑے ہونے لگے ہیں۔اداکارہ نے اپنی سوشل میڈیا پوسٹس کے ذریعے اس

خواہش کا اظہار کیا کہ انہیں اب اسکرین پر واپسی کرنی چاہیے۔انہوں نے کینسر جیسے موذی مرض کو شکست دینے پر خدا کا شکر بھی ادا کیا اور ساتھ ہی کہا کہ جیسے ہی ان کے بال بڑے ہو رہے ہیں، ان کے دل میں خواہش اٹھی ہے کہ انہیں اسکرین پر واپسی کرنی چاہیے۔نادیہ جمیل کا کہنا تھا کہ ’ ان کے سر کے بال مسلسل بڑے ہو رہے ہیں، تاہم وہ بالوں کو منڈوانے کے برے اور تکلیف دہ وقت کو کبھی نہیں بھول پائیں گی۔‘نادیہ جمیل کا کہنا تھا کہ ’ ان کے سر کے بال مسلسل بڑے ہو رہے ہیں، تاہم وہ بالوں کو منڈوانے کے برے اور تکلیف دہ وقت کو کبھی نہیں بھول پائیں گی۔‘



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


Copyright © 2017 https://pakistanlivenews.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us