موٹر وے بند کر دی گئی


لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )شدید دھند کے باعث موٹر وے ایم 4 پنڈی بھٹیاں سے شام کوٹ تک بند کردی گئی ہے۔اس کے علاوہ موٹر وے ایم 2 لاہور سے للہ انٹر چینج تک بند ہے۔ موٹر وے پولیس نے شہریوں کو غیر ضروری سفر سے گریز کی ہدایت کی ہے۔علاوہ ازیں مانگا منڈی، پتوکی، اوکاڑہ، ساہیوال، ہڑپہ، کسوال اور چیچہ وطنی سمیت متعدد علاقوں شدید دھند کی لپیٹ

میں ہیں۔شدید دھند کے باعث حد نگاہ کم ہوگئی جس سے ٹریفک کی روانی متاثر ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


Copyright © 2017 https://pakistanlivenews.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us