لاہور میں ایک گھر میں زور دار دھماکہ ، متعدد افراد زخمی


لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )لاہور میں ایک گھر میں زور دار دھماکہ ، متعدد افراد زخمی ۔۔ دو مقامات پر گیس سلنڈر پھٹنے کے نتیجے میں 4 افراد زخمی ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق چونگی امر سدھو کے علاقے میں ایک ورکشاپ میں سلنڈر دھماکے سے 2 بچوں سمیت 3 افراد زخمی ہو گئے جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ دوسری جانب فیروز والا میں ایک

بیکری کے کچن میں سلنڈر پھٹنے سے ایک شخص زخمی ہوا جسے ابتدائی طبی امداد دے کر فارغ کر دیا گیا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


Copyright © 2017 https://pakistanlivenews.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us