آن لائن ٹیکسی ڈرائیور کی موت کیسے واقع ہوئی ایسی حقیقت سامنے آئی کہ پولیس اہلکاروں کےبھی رونگٹے کھڑے ہوگئے


لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور میں ایک آن لائن ٹیکسی ڈرائیورکے اندوہناک قتل کے معاملے کی حقیقت سامنے آگئی ہے۔ ڈرائیور کو موت کے گھاٹ اتارنے والا کوئی اور نہیں بلکہ خود مسافر نکلا۔ جس نے آخری بار رائیڈ بک کروائی تھی۔پولیس کا کہنا ہےکہ ملزم مقتول ڈرائیور محمد علی کا دوست ہے جس کی شناخت محسن کے

نام سے ہوئی ہے جس نے اپنے دوست طاہر کی رائیڈ بک کروائی تھی۔پولیس کے مطابق واقعے کے بعد سے طاہر فرار ہے اس لیے ملزم کی گرفتاری کے بعد ہی قتل کی وجہ سامنے آئے گی۔واضح رہے کہ لاہور میں چند روز قبل قتل کیے جانے والے آن لائن ٹیکسی ڈرائیور محمد علی کی لاش ساندہ کے علاقے سے ملی تھی۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


Copyright © 2017 https://pakistanlivenews.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us