مداح انتظار کر رہے تھے کہ بیٹا ہو گا یا بیٹی ،انوشکا کے ہاں کس کی پیدائش ہو گئی ؟ مداحوں کیلئے حیران کن خبر


نوشکا شرما کے ہاں بیٹی کی پیدائش ممبئی(ویب ڈیسک )انڈین کیپٹن ویرات کوہلی اور انوشکا شرما بیٹی کے والدین بن گئے .تفصیلات کے مطابق انوشکا شرما کے ہاں بیٹی کی پیدائش نے ان کے چاہنے والوں کو خوش کردیا ہے ، ویرات کوہلی نے اپنے آفیشل ٹویٹر اکاؤنٹ پر یہ خبر شئیر کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں یہ خبر دیتے ہوئے بڑی خوشی ہورہی ہے کہ ہم ایک بیٹی

کے والدین بن گئے ہیں ، ہم دونوں ( انوشکا اور ویرات) اپنے چاہنےو الوں کا شکریہ ادا کرتے ہیں ، زچہ و بچہ دونوں بلکل صحت مند ہیں ، ہماری زندگی کا نیا باب شروع ہوا ہے ۔ ہم سمجھتے ہیں کہ آپ ہماری پرائیویسی کو ملحوظ خاطر رکھیں گے ،”۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


Copyright © 2017 https://pakistanlivenews.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us