انٹرنیشنل قومی باکسر محمد وسیم نے اپنا جیون ساتھی چن لیا ۔۔لڑکی کون ہے؟کہاں رہتی ہے،پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر


کراچی(نیوز ڈیسک)پاکستان کے انٹرنیشنل باکسر محمد وسیم نے کراچی سے تعلق رکھنے والی لڑکی کو اپنا جیون ساتھی چن لیا ہے۔محمد وسیم نے کراچی کی ڈاکٹر تابندہ کو اپنا جیون

Advertisement

ساتھی چنا ہے، دونوں کا نکاح 27 فروری کو اور ولیمہ یکم مارچ کو ہو گا۔

 



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


Copyright © 2017 https://pakistanlivenews.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us