تیل کی قیمت میں 27روپے فی لیٹر اضافہ کردیاگیا،پاکستانیوں کیلئےبڑی افسوسناک خبر


اسلام آباد(نیوز ڈیسک)یوٹیلیٹی اسٹورز پر مختلف برانڈز کے گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا۔یوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا جس کے مطابق گھی 22 روپے فی کلو اور کوکنگ آئل 27 روپے

Advertisement

فی کلو تک مہنگا کیا گیا ہے۔

 



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


Copyright © 2017 https://pakistanlivenews.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us