پاکستانیوں کیلئے حیران کن خبر ، لیگی مرکزی خاتون رہنما پیپلز پارٹی میں شامل


سیالکوٹ (مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان مسلم لیگ (ق) کی مرکزی رہنما سمیرا فیصل ساہی نے پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔
پاکستان پیلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے سمیرا فیصل ساہی کی پارٹی میں شمولیت کا

خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ ان کی شمولیت پارٹی کو ضلع سیالکوٹ میں مضبوط بننے میں کافی مدد حاصل ہو گی اور وہ پارٹی کے لئے ایک بہترین سرمایہ ثابت ہوں گی۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


Copyright © 2017 https://pakistanlivenews.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us