اسی لیے لوگوں نے ایماندار حکومت کا اعتبار کرنا چھوڑ دیا کراچی گرین لائن منصوبہ کب مکمل ہو گا دو وفاقی وزیروں نے الگ الگ تاریخ بتا دی


کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی میںگرین لائن بس چلنے کی دو الگ الگ تاریخیں دے دی گئیں۔ 2016میں وزیر اعظم نے اس منصوبے کو ایک سال میں مکمل کرنےکااعلان کیا تھا لیکن منصوبے پر تاحال کام جاری ہے۔ اب کراچی میں گرین لائن بس چلنے کے حوالے سے 2 وفاقی وزراء نے الگ الگ تاریخیں دی ہیں۔وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی امین

الحق نے کہا کہ گرین لائن بس اسی سال جون میں چل جائے گی جبکہ وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا کہ گرین لائن بس جولائی یا اگست میں چل جائے گی۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


Copyright © 2017 https://pakistanlivenews.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us