وزیراعظم کوپھربلیک میل کرنے کی کوشش۔۔۔اب کی بارکون میدان میں آگیا،کپتان نے بتادیا


اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اپوزیشن بجلی بندش کو ایشو بناکر بلیک میل کرنے کی کوشش کررہی ہے۔ان خیالات کا اظہار وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کیا ۔وزیراعظم عمران خان نے کہاکہ یہ بات میرے علم میں ہے کہ اب تک ملک کے کچھ حصوں میں بجلی بحال نہیں ہوئی

تاہم بجلی کی بحالی کاکام تیزرفتاری سے جاری ہے اور جلد باقی علاقوں میں بھی یہ بحال ہو جائے گی تاہم اپوزیشن بجلی بندش کو ایشو بنا کر بلیک میل کرنے کی کوشش کررہی ہے ۔‎



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


Copyright © 2017 https://pakistanlivenews.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us