یہ محترمہ اب اٹھی ہیں سو کے،بجلی بندہوئی اورآبھی گئی ،یہ کس قسم کا نکمامیڈیاچلارہی ہیںمریم صفدر کوچاہیے کہ وہ۔۔۔شہباز گل مریم اورنگزیب پربرس پڑے


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے بجلی کے بریک ڈائون پرمسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کی تنقید کاجواب دیتے ہوئے کہاکہ مریم صفدر کو فوری طور پر مریم اورنگزیب کے خلاف ایکشن لینا چاہئیے۔ یہ کس طرح کا نکما میڈیا چلا رہی ہیں۔ بجلی بند ہوئی۔ آ بھی گئی۔وزرا نے پریس کانفرنس بھی کر دی اور یہ

محترمہ اب اٹھی ہیں سو کے۔کم از کم بندہ ڈیوٹی تو ٹھیک کرتا ہے۔ ویسے عظمی بخاری ، مریم اورنگزیب سے زیادہ محنتی ہیں



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


Copyright © 2017 https://pakistanlivenews.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us