ملک میں بجلی کی پیداوارکے پلانٹس تو بن گئے لیکن۔۔۔وفاقی وزیرشبلی فراز نے حیران کن بات کہہ دی


اسلام آباد(ویب ڈیسک)وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے بجلی کے طویل بریک ڈاؤن کے حوالے سے کہاہے کہ بلیک آؤٹ کے باعث ملک میں بجلی کاتعطل پیدا ہوا،بجلی کی پیداوارکے پلانٹس تو بن گئے لیکن ترسیل کا نظام مطابقت نہیں رکھتا، بجلی کی ترسیل کا نظام اپڈیٹڈ نہ ہو تو مسائل ہوسکتے ہیں ، حکومت بجلی کے ترسیل کے نظام پر توجہ دے رہی ہے۔وفاقی وزیر شبلی فراز نے وزیرتوانائی عمر ایوب کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے

کہاکہ بجلی کاسیکٹر ملک میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے،بجلی کے پیداواری نظام کے بعد سب سے ہم ترسیلی نظام ہے،بجلی کے ترسیلی نظام پر حکومت توجہ دے رہی ہے،ماضی میں بجلی کی پیداوار بڑھانے پر توجہ نہیں دی گئی۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


Copyright © 2017 https://pakistanlivenews.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us