بھارتی کرکٹر نے کھیل چھوڑ کر فلمی ولن بننے کا فیصلہ کر لیا


نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کے سابق لیفٹ آرم فاسٹ بائولر فلموں میں ولن کا کردار نبھاتے دکھائی دیں گے۔عرفان پٹھان نے انٹرنیشنل کو خیر باد کہنے کے بعد اب فلمی دنیا میں قدم رکھ لیا ہے۔ عرفان پٹھان کی فلم ’کوبرا‘ کا ٹیزر ریلیز کردیا گیا ہے جس میں وہ مقام فلم نگری کے سپراسٹار وکرم کے مدمقابل مرکزی کردار میں جلوہ گر ہیں۔عرفان پٹھان فلم میں

فرانسیسی انٹرپول آفیسر کا کردار نبھا رہے ہیں اور یہ فلم کے اہم کرداروں میں سے ایک ہے۔مداحوں کی جانب سے ان کے کردار کو بے حد پسند کیا جارہا ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


Copyright © 2017 https://pakistanlivenews.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us